اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے داعش کے مسلح دہشتگردوں کی دراندازی روکنے اور سیکورٹی حصار قائم کرتے وقت دسیوں مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
شامی فوج کے ایک ذریعے نے بتایا کہ مسلح افراد نے الشدادی کے علاقے پر توپوں کے حملے کے بعد پسپائي اختیار کرلی اور اب ام الخیر، الشبیب، اور سبعسکور کے دیہاتوں میں کچہ ہی دہشتگرد گروہ رہ گئے ہيں۔
اس فوجی ذریعے کے مطابق فوج نے المیلبیلہ جیسے کچہ دیہاتوں کا جہاں دہشتگردوں نے اپنا اڈہ قائم کررکھا ہے ، محاصرہ کر کے ان کی نقل و حرکت روک دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲